بنگلہ دیش نے 77 ارب ڈالر کا بجٹ پیش کر دیا، اقتصادی نمو کا ہدف 6.5 فیصد مقرر شائع 11 جون 2026 08:47pm چوہدری کا کہنا ہے کہ 'حکومت کا مقصد مہنگائی کو 7.5 فیصد تک کم کرنا اور جی ڈی پی کی شرح نمو کو آئندہ مالی سال میں 6.5 فیصد کرنا ہے'