سینیٹ نے قرض کی حد سے متعلق بل سمیت 7 بلوں کی منظوری دیدی شائع 22 مئ 2026 09:52am یہ تمام ساتوں بل پہلے ہی قومی اسمبلی سے منظور ہو چکے ہیں
اکنامک میرٹ آرڈر کی خلاف ورزیاں، وزیراعظم کا ڈسکوز کے خلاف کارروائی کا حکم شائع 06 مئ 2026 09:30am شہباز شریف نے ملک میں مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام کے لیے اقدامات کو تیز کرنے پر بھی زور دیا۔
حکومت کا ہاؤسنگ قرضوں میں اضافہ اور قانونی اصلاحات کو تیز کرنے کا فیصلہ شائع 26 مارچ 2026 12:32pm غیر ملکی سرمایہ کاروں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں، بریفنگ
حکومت کا جنگ زدہ خلیجی ممالک کیلئے غذائی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ شائع 26 مارچ 2026 09:18am عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں کے تناظر میں پاکستان کو علاقائی غذائی تحفظ میں اپنا اسٹریٹجک کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعظم
حکومت نے متبادل تنازعات حل ایکٹ میں ترمیم لانے کی تیاری کرلی شائع 15 جنوری 2026 09:02am مخصوص نوعیت کے مقدمات کو لازمی طور پر عدالتوں کی بجائے میڈی ایشن، مصالحت اور ثالثی کے ذریعے نمٹایا جائے گا