صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورت حال پر گفتگو شائع 14 نومبر 2026 06:50pm اتحادی جماعتوں کے درمیان تعاون اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 07:59pm اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی اور سینیٹ نے صدارتی حکم نامے کی توثیق کردی، پی ٹی آئی نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: اعتراضات دور، پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت درخواست کو کیس نمبر مل گیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2026 05:00pm درخواست میں حکومت پر سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے
حکومت عمران خان کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم میں ترمیم کے لیے رجوع کرے گی، وزیر قانون شائع 18 اگست 2026 11:39pm یہ فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دینے کے بعد سامنے آیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے آڈٹ کا حکم شائع 11 اگست 2026 03:44pm بانڈڈ تجارت ملک کی مجموعی درآمدات کا 16.5 فیصد ہے
تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے خصوصی گاڑیوں اور مشینری پر کسٹمز ڈیوٹی میں کمی کا فیصلہ شائع 04 جون 2026 05:09pm وزیراعظم کی این ٹی سی کو سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کی معاونت میں فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی معروف کاروباری شخصیات سے آئندہ بجٹ پر مشاورت اپ ڈیٹ 05 جون 2026 01:27pm شہباز شریف نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے صنعتکاروں کو پاکستان کے سفیر اور شناخت قرار دیا
یورپی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی شائع 28 اپريل 2026 02:03pm حکومت یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گی،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 11:25am خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار اور مختلف اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
جی ایس پی پلس اسٹیٹس : وزیر خارجہ کا یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے اقدامات کا جائزہ شائع 09 فروری 2026 01:44pm پاکستان جی ایس پی پلس کے چار دو سالہ جائزے کامیابی سے مکمل کر چکا ہے، اسحاق ڈار
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 04:17pm چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
حکومت کا نیشنل ٹیرف کمیشن کی تشکیل نو کا فیصلہ شائع 14 جنوری 2026 09:39am باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے نیشنل ٹیرف کمیشن کو جدید بنانے اور ادارے کی استعداد بڑھانے کے...
پاکستان کا قیمتی پتھروں کا شعبہ حکومتی توجہ کا مرکز بن گیا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:04pm وزیراعظم شہباز شریف نے نئی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دیدی
450 ارب مالیت کے قیمتی پتھروں کے ذخائر، وزیراعظم نے قومی پالیسی فریم ورک کی منظوری دیدی شائع 09 جنوری 2026 03:07pm پالیسی کا مقصد اس شعبے کو عالمی تقاضوں کے مطابق استوار کرنا ہے
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی شائع 13 نومبر 2025 08:34pm چیف آف ڈیفنس اسٹاف ( سی ڈی ایف) کی مدت ملازمت تقرری کی تاریخ سے 5 سال ہوگی، وزیر قانون
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر