امریکا ایران کشیدگی کے باعث ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 28 ستمبر 2026 09:03am یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کمزور ہوئے اور بالترتیب 1.1379 اور 1.3232 ڈالر پر آگئے
شرح سود میں اضافے کے امکانات، ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب شائع 23 ستمبر 2026 08:52am ابتدائی کاروبار میں یورو 1.1446 ڈالر پر رہا، جو جولائی کے اواخر کے بعد اس کی کم ترین سطح کے قریب ہے
ین کی قدر میں کمی، بینک آف جاپان کی جانب سے شرح سود بڑھانے کا امکان شائع 18 ستمبر 2026 09:50am ین ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم ہوکر 156.19 ین فی ڈالر پر آگیا
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر شائع 16 ستمبر 2026 04:31pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.27 روپے پر بند
شرح سود میں اضافے کی توقعات مضبوط، ڈالر دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب شائع 15 ستمبر 2026 09:32am ڈالر انڈیکس 99.55 پر رہا۔ یورو معمولی کمزوری کے ساتھ 1.1538 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3494 ڈالر پر آگیا۔
فیڈ اور بینک آف جاپان کے اجلاس سے قبل ڈالر مستحکم، ین 7 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب شائع 14 ستمبر 2026 09:13am یورو حالیہ طور پر 1.159 ڈالر جبکہ پاؤنڈ 1.3524 ڈالر پر رہا۔ ڈالر انڈیکس 99.15 پر مستحکم رہا۔
جاپانی ین 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر دباؤ کا شکار شائع 08 ستمبر 2026 09:01am جاپانی کرنسی صبح کی تجارت کے دوران 153.53 ین فی ڈالر تک مضبوط ہوئی
جاپانی ین مضبوط، ڈالر پر دباؤ بڑھ گیا شائع 03 ستمبر 2026 09:04am ین کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 158.88 پر مستحکم رہی۔ گزشتہ روز ین میں 0.9 فیصد اضافہ ہوا تھا
شرح سود میں اضافے کی توقعات، ین 160 فی ڈالر کے قریب مستحکم شائع 01 ستمبر 2026 09:09am ین آخری بار 159.81 فی ڈالر پر خریدا گیا۔ گزشتہ دو کاروباری سیشنز میں یہ 160 کی سطح سے تجاوز کرگیا تھا
ین کی قدر میں ہفتہ وار گراوٹ، نئی مداخلت کے امکانات بڑھ گئے شائع 14 اگست 2026 11:37am ین رواں ہفتے تقریباً 1 فیصد کمی کے ساتھ 159.43 ین فی ڈالر پر آگیا
حوثیوں کے سعودی ٹینکر پر حملے کے دعوے کے بعد خلیجی بحری ٹریفک میں کمی شائع 06 اگست 2026 12:55pm حوثیوں نے گزشتہ ماہ سے بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی عائد کر رکھی ہے
امریکا ایران کشیدگی، ڈالر مستحکم، ین 40 سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 23 جولائ 2026 09:10am ڈالر انڈیکس جو امریکی کرنسی کی قدر کو ین، یورو اور دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں جانچتا ہے، معمولی 0.06 فیصد کمی کے ساتھ 101.05 پر آ گیا
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، ڈالر مزید مضبوط ہوگیا شائع 20 جولائ 2026 09:29am امریکی ڈالر 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 162.48 جاپانی ین تک پہنچ گیا
مہنگائی میں کمی، امریکی ڈالر ایک ماہ کی کم ترین سطح کے قریب شائع 16 جولائ 2026 09:06am جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل تیسرے سیشن میں 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 162.075 ین پر آ گیا
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط شائع 13 جولائ 2026 04:39pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.02 روپے پر بند
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش سے ڈالر مزید مضبوط شائع 13 جولائ 2026 11:36am ین کے مقابلے میں ڈالر 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 162.075 ین پر پہنچ گیا
امریکا ایران کشیدگی کے سائے، ین دباؤ کا شکار، ڈالر مضبوط رہا شائع 10 جولائ 2026 09:15am سرمایہ کاروں نے امریکا-ایران تنازع میں شدت کو زیادہ اہمیت نہیں دی اور تیل کی قیمتوں میں کمی جبکہ اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری دیکھی گئی
امریکی روزگار کے کمزور اعداد و شمار، ڈالر تین ماہ کی بڑی گراوٹ کی جانب گامزن شائع 03 جولائ 2026 09:10am ابتدائی ایشیائی کاروبار میں یورو تقریباً دو ہفتوں کی بلند ترین سطح 1.1442 ڈالر پر برقرار رہا
امریکی روزگار کے اعداد و شمار کے انتظار میں ڈالر مستحکم شائع 02 جولائ 2026 09:59am ڈالر انڈیکس، جو ڈالر کی قدر کو ین، یورو سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ناپتا ہے، معمولی 0.02 فیصد کمی کے ساتھ 101.38 پر رہا۔
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ شائع 29 جون 2026 05:17pm ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی 3 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 17 پیسے پر بند
امریکی ڈالر 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شائع 24 جون 2026 09:21am یورو تقریباً ایک سال کی کم ترین سطح 1.1375 ڈالر پر ٹریڈ ہوا
فیڈ سے سخت پالیسی کی توقعات، ڈالر مضبوط، ین 40 سال کی کم ترین سطح کے قریب شائع 23 جون 2026 09:27am فیڈ فنڈز فیوچرز کے مطابق ستمبر تک شرح سود میں اضافے کے امکانات 75 فیصد تک پہنچ چکے ہیں
ین 40 سال کی کم ترین سطح کے قریب، جاپان کی مداخلت کا خدشہ بڑھ گیا شائع 19 جون 2026 09:53am ٹوکیو میں ابتدائی تجارت کے دوران ین 161.25 فی ڈالر پر ٹریڈ ہوا، جبکہ رات کے وقت یہ 161.81 تک گر گیا
کیون وارش کی سربراہی میں پہلے فیڈرل ریزرو اجلاس سے قبل ڈالر دباؤ کا شکار شائع 17 جون 2026 12:40pm جاپانی ین کو کمزور امریکی ڈالر کے مقابلے میں کوئی خاص سہارا نہ مل سکا
امریکا ایران امن معاہدہ، ڈالر 10 روز کی کم ترین سطح پر آ گیا شائع 15 جون 2026 10:20am کرنسی مارکیٹ میں یورو 0.35 فیصد اضافے کے ساتھ 1.1607 ڈالر پر پہنچ گیا
جنگ بندی کی امید پر ڈالر مستحکم، پروڈیوسر پرائس انڈیکس میں کمی سے فیڈرل ریزرو پر دباؤ کم شائع 12 جون 2026 11:15am جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی کرنسی0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 160.07 ین پر پہنچ گئی
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری شائع 04 مئ 2026 04:33pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.76 روپے پر بند
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 04:39pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.82 روپے پر بند
امن مذاکرات، ڈالر مسلسل دوسرے ہفتے کمی کی جانب گامزن شائع 17 اپريل 2026 09:39am ایشیا کی کرنسی مارکیٹ میں زیادہ تر کرنسیاں محدود دائرے میں رہیں
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ شائع 16 اپريل 2026 04:59pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.95 روپے پر بند