ٹی 20 ورلڈ کپ : شدید دباؤ کا شکار آسٹریلیا اب آئرش قسمت کے سہارے شائع 17 فروری 2026 01:08pm مچل مارش کی ٹیم کو اب بچنے کے لیے 12ویں نمبر کی ٹیم آئرلینڈ پر بھروسہ کرنا ہوگا کہ وہ منگل کو زمبابوے کو ہرا دے