جامشورو گیس پلانٹ کی بحالی، پاکستان کو سالانہ 200 ملین ڈالر کی بچت متوقع شائع 31 مئ 2026 10:21am پلانٹ کی طویل بندش کے باعث ملک تقریباً 317,000 ٹن مقامی طور پر تیار کردہ ایل پی جی سے محروم رہا