انڈونیشیا میں زلزلہ، ایک شخص ہلاک، درجنوں زخمی شائع 17 جون 2026 03:46pm ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے منگل کی رات دیر گئے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر بتایا کہ سیگی کے علاقے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں 38 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
مشرق وسطیٰ میں امن معاہدے کی خبر، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی شائع 15 جون 2026 10:34am پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کی صبح سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے