آرتھر فیری کی ونسٹن سیلم اوپن کے کوارٹر فائنل میں شاندار واپسی، کامیابی حاصل کرلی شائع 28 اگست 2026 02:06pm چوتھی سیڈ برطانوی کھلاڑی نے الیگزینڈر کوواسیوچ کو 3-6، 7-5، 6-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل جیت لیا