گمبٹ ساؤتھ میں پی پی ایل کی گیس پیداوار اور ایل پی جی آؤٹ پٹ میں اضافہ شائع 11 نومبر 2025 12:49pm بہتر انتظام کی بدولت گیس پروسیسنگ کی صلاحیت 55 سے بڑھا کر 60 ایم ایم ایس سی ایف ڈی کر دی گئی