پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک مزید دو امریکی فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی شائع 05 مارچ 2026 08:55am یہ فوجی اتوار کے روز کویت میں امریکی فوجی تنصیب پر ہونے والے ڈرون حملے میں مارے گئے تھے