لکی مروت میں دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید شائع 13 مارچ 2026 02:47pm وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا واقعے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب