سیف سٹی پراجیکٹ کراچی کو محفوظ اور ٹیکنالوجی سے لیس شہر بنا دیگا، وزیرِاعلیٰ سندھ شائع 03 دسمبر 2025 01:43pm کچے کے علاقے میں کارروائیوں کے نتیجے میں 71 ڈاکوؤں نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے، مراد علی شاہ