"لیورپول" کے اسکواڈ میں اب بھی نمایاں خامیاں ہیں، اراولا شائع 22 جولائ 2026 12:30pm صلاح، کوناٹے اور روبرٹسن کی روانگی نے بھی لیورپول اسکواڈ کو تجربے کی شدید کمی کا شکار کر دیا ہے