ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور 3,500 کارکنوں کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے الزام میں مقدمہ درج شائع 14 اکتوبر 2025 02:42pm جھڑپوں کے دوران 40 گاڑیاں جلا دی گئیں اور متعدد دکانیں آگ لگا دی گئیں