شدید خراب موسم کے باعث کوہ پیما ڈاکٹر اسماء کی میت کی واپسی کی کوششیں روک دی گئیں، عطاء تارڑ شائع 23 اگست 2026 05:25pm وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جو کچھ ممکن ہوا، وہ کیا جائے گا
قراقرم : 10 لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 05:21pm الپائن کلب آف پاکستان (اے سی پی) کے مطابق پاک فوج کے ایوی ایشن ونگ کے دو ریسکیو ہیلی کاپٹر جائے وقوعہ کے لیے روانہ کر دیے گئے ہیں