زویریو کی قیادت میں جرمنی ڈیوس کپ کے فائنل 8 میں، اسپین بھی کوالیفائی کرگیا شائع 22 ستمبر 2026 01:12pm آسٹریا، کینیڈا، جنوبی کوریا اور جمہوریہ چیک نے ہفتے کو کوالیفائرز جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی
زویریف نے شیلٹن کو شکست دے کر یو ایس اوپن کی تلخ یادیں بھلا دیں شائع 14 ستمبر 2026 01:11pm زویریف نے فائنل میں امریکی بین شیلٹن کو 3-6، 7-6، 5-7، 6-2 سے دھول چٹائی
یو ایس اوپن فائنل : شیلٹن کی تاریخی پیش قدمی کے باوجود ٹکٹ سستی شائع 13 ستمبر 2026 01:12pm بین شیلٹن 1972 کے بعد یو ایس اوپن فائنل میں پہنچنے والے پہلے سیاہ فام امریکی کھلاڑی بن گئے
الیگزینڈر زیوریو وان ڈی زینڈشُلپ کو ہرا کر یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے شائع 10 ستمبر 2026 12:42pm 29 سالہ فرنچ اوپن چیمپئن نے فلاشنگ میڈوز میں سست آغاز کیا مگر بتدریج اپنی فارم بحال کرلی ہے
زویریو نے دردیری اور وقت کو مات دے کر یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی شائع 08 ستمبر 2026 01:09pm ٹورنامنٹ کے پانچویں کوارٹر فائنل میں پہنچنے والے زویریو آخری چار کھلاڑیوں میں جگہ بنانے کے لیے ڈچ کھلاڑی بوٹک وان ڈی زینڈشولپ کا سامنا کریں گے
پرعزم زویریو کو ومبلڈن فائنل میں سنر کی صورت میں مشکل ترین امتحان کا سامنا شائع 12 جولائ 2026 05:36pm عالمی نمبر تین ٹینس کھلاڑی نے اطالوی کھلاڑی فلیویو کوبولی کے خلاف ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل جیتا اور اس طرح انہوں نے الکاراز اور سنر کی اس اجارہ داری کو ختم کر دیا جس کے دوران گزشتہ نو گرینڈ سلیم ٹائٹلز ان ہی دونوں کے درمیان تقسیم ہوئے تھے
فرنچ اوپن شروع : نوواک جوکووچ کی نظریں ریکارڈ 25 ویں گرینڈ سلیم پر شائع 24 مئ 2026 02:14pm 39 سالہ جوکووچ کا مقابلہ ہوم فیورٹ جیووانی مپیٹشی پیریکارڈ سے ہوگا، جبکہ الیگزینڈر زویریف ہوم پلیئر بنجمن بونزی کے مدمقابل ہوں گے