پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں نمازیوں پر اسرائیلی پابندیوں کی مذمت شائع 31 مارچ 2026 01:11pm عالمی برادری مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنے پر ٹھوس موقف اختیار کرے، وزرائے خارجہ پاکستان، مصر، اردن ودیگر