ورلڈ بینک کے صدر کے دورے کیلئے ایجنڈا حتمی مراحل میں
- عالمی بینک کے صدر اور ان کی ٹیم 2 فروری کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک، اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے ساتھ مشترکہ اجلاس کریں گے



















