پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں 24 اگست تک توسیع کر دی شائع 18 جولائ 2026 04:45pm فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز طویل متبادل فضائی راستے اختیار کرنے پر مجبور