ایئر انڈیا کے اے 320 میں سیٹ بیلٹ سگنل بند ہونے پر اسٹال وارننگ، 24 افراد زخمی، تحقیقاتی رپورٹ شائع 04 ستمبر 2026 09:35pm ایئر انڈیا اے 320 میں ہائیڈرولک نظام کی خرابی سے اسٹال وارننگ، 24 افراد زخمی
ایئر انڈیا کے اے 320 طیارے نے مختصر وقت کے لیے اہم فلائٹ کنٹرول کھو دیے، ایئربس کے تجزیے میں انکشاف شائع 14 اگست 2026 11:49pm 4 اگست کو یہ واقعہ ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 2379 میں پیش آیا، جو پھوکٹ سے نئی دہلی جارہی تھی