میدان کرکٹ میں پاکستانی بیٹیوں کا ساتھ : آسٹریلیا نے 10 سالہ رفاقت کا جشن منایا شائع 15 مئ 2026 02:22pm آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے کرکٹ کو پاک آسٹریلیا دوستی اور لڑکیوں کی خود اعتمادی و روشن مستقبل کے لیے اہم قرار دیا