زرعی برآمدات کی بحالی کیلئے جرات مندانہ پانچ سالہ حکمتِ عملی تیار کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت شائع 07 جنوری 2026 09:03am اس مقصد کے لیے جامع اصلاحات اور کسانوں کی تربیت کا پروگرام ترتیب دیں تاکہ وہ عالمی منڈیوں کے تقاضوں پر پورا اتریں، شہباز شریف