فوجی فاؤنڈیشن نے عسکری جنرل انشورنس کے 51 فیصد حصص حاصل کرلیے شائع 01 ستمبر 2026 02:03pm اے جی آئی سی ایل کے 51,337,953 عام حصص، جو کمپنی کے جاری اور ادا شدہ حصص کے 51 فیصد کے مساوی ہیں آرمی ویلفیئر ٹرسٹ سے فوجی فاؤنڈیشن کو کیریئنگ کاسٹ پر منتقل کیے گئے