پاکستان کے حمایت یافتہ امیدواروں نے اے سی سی کے اہم عہدے جیت لیے شائع 24 اگست 2026 11:07pm اے سی سی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کو بھی صدارت کے لیے اہل مکمل رکن بورڈز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی