ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی شائع 24 جنوری 2026 01:00pm جاں بحق افراد میں ایڈووکیٹ عبدالمجید لاگری محسود، وحید جگری، رحمان اللہ، شہزاد عبدلئی، عنایت اللہ اور چھوٹا وحید شامل