علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 12:12pm یہ درخواست 24 مارچ کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف دائر کی گئی ہے