ایران اور قطر کے درمیان پانچ ماہ بعد بحری تجارت بحال شائع 06 جولائ 2026 09:38am خلیج میں داخل ہونے اور وہاں سے باہر جانے والی بحری نقل و حرکت اب بھی بعض تنازعات کی زد میں ہے