آخری اوور میں جیت کے لیے 8 رنز درکار تھے، احمد حسین نے پہلی 5 گیندوں پر ایک وائیڈ سمیت 5 رنز دیے، الوا نے آخری گیند پر چوکا لگاکر اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلادی
فصلوں کی باقیات جلانے کے خلاف پنجاب میں 750 اہلکاروں پر مشتمل فورس متحرک، خلاف ورزی پر جرمانے اور قید کی سزائیں؛ شہری اسموگ کے باعث صحت کے مسائل سے دوچار
’’ہمارے معاشرے میں عزت و احترام کا معیار دیانت داری یا انسانی خوبیوں کے بجائے دولت کی مقدار بن چکا ہے، جہاں محروم طبقات کے احساسات کی کوئی اہمیت نہیں۔‘‘
کویت پیٹرولیم پاکستانی بندرگاہوں اور ذخیرہ گاہوں سے استفادہ کرے گی،
پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی فروخت اور علاقائی منڈیوں کو دوبارہ برآمد کی راہ ہموار؛ توانائی، ریفائننگ اور لاجسٹکس میں سرمایہ کاری پر بھی بات چیت
نیٹلی بیکر کی نامزدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، سلامتی اور علاقائی امور پر سفارتی روابط جاری ہیں
حکومت نے گزشتہ تین برس معاشی استحکام کی بحالی پر صرف کیے، اب اسے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہوگا، بصورت دیگر زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ تو جاری رہ سکتا ہے، لیکن پیداواری شعبوں میں سرمایہ کاری ایک خواب ہی رہے گی
حکومتیں سیاسی تشہیر اور نمایاں کارکردگی دکھانے کے لیے منصوبے تعمیر کرتی ہیں، لیکن حقیقی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب یہ اثاثے طویل مدت تک عوام کو حقیقی فوائد پہنچائیں اور شہریوں کے معیارِ زندگی میں مؤثر بہتری لائیں