جولائی تا مارچ بجٹ خسارہ 856.4 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 13 مئ 2026 08:56am مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 541.9 ارب روپے یعنی جی ڈی پی کے 0.4 فیصد کے مساوی سرپلس ریکارڈ کیا گیا تھا