لیپ 2026 : پاکستانی ایڈٹیک اسٹارٹ اپ ایڈورسٹی کو ریپڈِو سے اسٹریٹجک سرمایہ کاری حاصل سعودی عرب کے اہم ٹیکنالوجی اور جدت کے ایونٹ میں دونوں کمپنیوں نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے شائع 03 ستمبر 2026 03:26pm