چینی روبوٹ نے آزمائشی دوڑ میں یوسین بولٹ کا 100 میٹر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا روبوٹ نے دوسری عالمی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے لیے ہونے والے آزمائشی مقابلے میں زیادہ سے زیادہ 14.5 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار حاصل کی شائع 22 اگست 2026 08:58pm