پاکستانی اسٹارٹ اپ ابھی کا سعودی عرب کے این او ایکس گروپ سے اشتراک این او ایکس گروپ کے ملازمین تنخواہ ملنے کی مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی حاصل شدہ تنخواہ کا ایک حصہ فوری طور پر حاصل کرسکیں گے شائع 27 اگست 2026 04:52pm