”بس کرو“ نے پہلی بار منافع حاصل کر لیا، سالانہ آمدنی 4.5 ملین ڈالر سے بڑھ کر 6.5 ملین ڈالر ہوگئی بس ہیلنگ سروس بس کرو چوتھے سال پہلی بار منافع بخش ہوگئی، سالانہ آمدنی 6.5 ملین ڈالر تک جا پہنچی شائع 02 ستمبر 2026 03:09pm