ایس ای سی پی کا اسٹارٹ اپس کے لیے فنڈنگ آسان بنانے کا نیا قانون لانے کی تجویز مضبوط صلاحیت کے باوجود پاکستان کے اسٹارٹ اپ، ٹیکنالوجی اور انوویشن کے شعبوں کو رسمی وینچر کیپیٹل تک محدود رسائی حاصل ہے، ایس ای سی پی شائع 25 اگست 2026 10:52am