Startup Recorder پاکستان خواتین کے کاروبار شروع کرانے میں اچھا، انہیں برقرار رکھنے میں ناکام مصنفہ و کاروباری شخصیت ماہِ زہرا حسین کہتی ہیں کہ گفتگو کا رخ کاروبار شروع کرنے والی خواتین کی تعداد سے کامیاب کاروبار تک ہونا چاہیے شائع 16 ستمبر 2026 03:44pm
Startup Recorder سعودی فن ٹیک بارق 329.5 ملین ڈالر کی سیریز اے سرمایہ کاری سے یونی کارن بن گئی سرمایہ کاری کے اس مرحلے میں نون انویسٹمنٹ، صحار انٹرنیشنل بینک اور ایم 20 فنڈ نے سرمایہ فراہم کیا۔ کمپنی کے مطابق پلیٹ فارم نے گزشتہ دو برس کے دوران 15 ملین سے زائد صارفین کے لیے 117 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے لین دین پراسیس کیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2026 12:14am
Startup Recorder ”بس کرو“ نے پہلی بار منافع حاصل کر لیا، سالانہ آمدنی 4.5 ملین ڈالر سے بڑھ کر 6.5 ملین ڈالر ہوگئی بس ہیلنگ سروس بس کرو چوتھے سال پہلی بار منافع بخش ہوگئی، سالانہ آمدنی 6.5 ملین ڈالر تک جا پہنچی شائع 02 ستمبر 2026 03:09pm
پاکستانی اسٹارٹ اپ ابھی کا سعودی عرب کے این او ایکس گروپ سے اشتراک این او ایکس گروپ کے ملازمین تنخواہ ملنے کی مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی حاصل شدہ تنخواہ کا ایک حصہ فوری طور پر حاصل کرسکیں گے
ایس ای سی پی کا اسٹارٹ اپس کے لیے فنڈنگ آسان بنانے کا نیا قانون لانے کی تجویز مضبوط صلاحیت کے باوجود پاکستان کے اسٹارٹ اپ، ٹیکنالوجی اور انوویشن کے شعبوں کو رسمی وینچر کیپیٹل تک محدود رسائی حاصل ہے، ایس ای سی پی
ہائرنگ کے مسائل حل کرنے کے لیے اے آئی پلیٹ فارم کیوریوز نے 5 ملین ڈالر کی سیڈ فنڈنگ حاصل کر لی پاکستانی نژاد بانی کا اہم کردار اور پاکستان میں آپریشنل نیٹ ورک کا قیام
پاکستان جیسا مگر زیادہ بڑا، کولابس کا سعودی عرب میں بڑا منصوبہ کولابس صرف ایک فلیکسبل ورک اسپیس فراہم کرنے والا ادارہ نہیں ہے، بلکہ یہ کمپنیوں کو مکمل مدد فراہم کرتا ہے
Startup Recorder پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ جیمز اوپن اے آئی کا حصہ بن گیا اسد اعوان اور حمزہ افتاب کی قائم کردہ کمپنی اب دنیا کی معروف اے آئی کمپنی کے ساتھ کام کرے گی شائع 09 نومبر 2025 07:42pm
Startup Recorder پاکستانی اسٹارٹ اپ کولیبز کا سعودی عرب میں توسیع کا اعلان پاکستانی ورک اسپیس اسٹارٹ اپ کولیبز (COLABS) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ وہ سعودی عرب میں کام شروع کرنے جا رہا ہے،... شائع 26 اکتوبر 2025 11:56am
Startup Recorder دبئی جائٹیکس 2025 میں شریک 10 پاکستانی اسٹارٹ اپس کونسی؟ ہیپرو اور نقشہ جی پی ٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط شائع 21 اکتوبر 2025 12:28pm
Startup Recorder سعودی فِن ٹیک کمپنی برق کو پاکستان میں الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشن قائم کرنے کی منظوری مل گئی پاکستان میں ڈیجیٹل فنانشل سروسز کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، برق شائع 17 اکتوبر 2025 01:58pm
Startup Recorder زاریا اسٹارٹ اپ جو صرف 500 روپے سے سونا خریدنے کو آسان بنانا چاہتا ہے اسٹارٹ اپ بانی کا کہنا ہے کہ سونا اب تک مؤثر ڈیجیٹلائزیشن سے محروم رہا ہے۔ شائع 07 اکتوبر 2025 11:21am