فاطمہ ثنا 'دی ہنڈرڈ' میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن جائیں گی 24 سالہ فاطمہ ثنا اس وقت انگلینڈ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں شائع 18 جون 2026 09:46pm
ران کی تکلیف برقرار، اطالوی ٹینس اسٹار لورینزو موساتی ومبلڈن سے دستبردار موساتی 2024 میں ومبلڈن کے سیمی فائنل میں پہنچے تھے، وہ مئی کے وسط میں روم میں ہونے والے اٹالین اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں کیسپر روڈ سے ہارنے کے بعد سے اب تک کوئی میچ نہیں کھیل سکے ہیں شائع 18 جون 2026 01:18pm
کروشیا کے خلاف انگلینڈ کی فتح، ہیری کین نے لائنیکر کا ریکارڈ برابر کر دیا دونوں ٹیموں کے درمیان ماضی کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے میچ شروع ہونے سے بہت پہلے ہی اس گروپ ایل کے مقابلے سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں شائع 18 جون 2026 01:06pm
کولمبین مداحوں نے ازٹیکا اسٹیڈیم کو گھر میں تبدیل کردیا، میکسیکو سٹی پیلے رنگ میں رنگ گیا قومی ٹیم کے رنگوں میں رنگے کولمبین مداحوں نے شہر بھر کے ریسٹورنٹس اور سڑکوں کو بھر دیا شائع 18 جون 2026 12:53pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا