گل اور کشن کی دھواں دار بیٹنگ، بھارت نے افغانستان کو ہرا کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی تیسرا اور آخری ون ڈے میچ ہفتے کو چنئی میں کھیلا جائے گا شائع 17 جون 2026 11:23pm
ہماری غلطیوں نے میسی کی ہیٹ ٹرک آسان بنائی، الجزائر کے کوچ کا اعتراف میسی نے میچ کے 76 ویں منٹ میں متبادل کھلاڑی نیکو گونزالیزکے شاندار پاس پر ایک زوردار شاٹ کے ذریعے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی شائع 17 جون 2026 04:04pm
ولڈن وائلڈ کارڈ ملنے کے بعد سرینا وینس کے ساتھ دوبارہ شراکت داری کا آغاز کریں گی 44 سالہ کھلاڑی نے رواں ماہ کوئینز کلب چیمپئن شپ میں کینیڈین نوجوان کھلاڑی وکٹوریہ مبوکو کے ساتھ ڈبلز کھیل کر طویل عرصے بعد واپسی کی ہے شائع 17 جون 2026 02:25pm
میسی نے ہیٹ ٹرک کے ساتھ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا لیونل میسی نے جرمنی کے سابق اسٹرائیکر میروسلاف کلوزے کے 16 گولز کا ریکارڈ برابر کیا ہے شائع 17 جون 2026 01:53pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا