BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

کروشیا کے خلاف انگلینڈ کی فتح، ہیری کین نے لائنیکر کا ریکارڈ برابر کر دیا

  • دونوں ٹیموں کے درمیان ماضی کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے میچ شروع ہونے سے بہت پہلے ہی اس گروپ ایل کے مقابلے سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں
شائع اپ ڈیٹ

ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز اور ہائی وولٹیج مقابلے میں انگلینڈ نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر اپنی مہم کا شاندار آغاز کر دیا۔

میچ میں کپتان ہیری کین نے دو گول داغے، جبکہ جوڈ بیلنگھم اور مارکس ریشفورڈ نے دوسرے ہاف میں فیصلہ کن گول کرکے ٹیم کی فتح پر مہر لگائی۔ کروشیا نے دو بار میچ برابر کرکے انگلینڈ کو دباؤ میں رکھا لیکن بیلنگھم کے 47 ویں اور رشفورڈ کے 85 ویں منٹ میں کیے گئے گولز نے کروشیا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

اس میچ میں 12 ویں منٹ میں پنالٹی پر پہلا گول کرنے کے بعد 32 سالہ ہیری کین نے 42 ویں منٹ میں ہیڈر کے ذریعے اپنا دوسرا گول کیا۔ اس گول کے ساتھ ہی انہوں نے انگلینڈ کی طرف سے ورلڈ کپ میں گیری لائنیکر کے 10 گولز کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔ کروشیا کی جانب سے مارٹن باٹورینا اور پیٹر موسیٰ نے گول کیے۔ اس شاندار کامیابی پر انگلینڈ کے ہیڈ کوچ تھامس ٹوخل نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔

Comments

200 حروف