کوالیفائر ماجا چلنسکا فرنچ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ہفتے کو ہونے والے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے چلنسکا کا مقابلہ ورلڈ نمبر ون آرینا سبالینکا یا روس کی ڈیانا شنائیڈر سے ہوگا شائع 04 جون 2026 01:35pm
سیکیورٹی خدشات : فیفا ورلڈ کپ کے مقامات پر دوبارہ استعمال ہونے والی بوتلوں پر پابندی عائد یہ اقدام اسٹیڈیم میں بوتلیں یا کین پھینکنے سے کھلاڑیوں کو زخمی ہونے سے بچانے کے لیے کیا گیا، حالات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرینگے، فیفا اپ ڈیٹ 04 جون 2026 04:01pm
ڈیگو جوٹا اور والد کے انتقال پر کوناٹے کا ڈپریشن کا اعتراف پرتگال کے فارورڈ جوٹا اور ان کے بھائی آندرے سلوا گزشتہ جولائی میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے شائع 04 جون 2026 01:13pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا