نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن کی تباہ کن باؤلنگ کے بعد اولی رابنسن نے انگلینڈ کی میچ میں واپسی کرا دی اس سے قبل بارش سے متاثرہ میچ میں کائل جیمیسن نے 5 وکٹیں حاصل کیں اور انگلش ٹیم 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی شائع 05 جون 2026 02:02pm
میکسیکو نے سربیا کو یکطرفہ مقابلے میں 5-1 سے شکست دے دی میچ کے 19ویں منٹ میں سربیا نے اس وقت برتری حاصل کی جب پیٹر اسٹینک نے میکسیکو کی دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھایا اور گیند کو نیٹ کی راہ دکھا کر پہلا گول داغ دیا شائع 05 جون 2026 01:48pm
15 سالہ سوریا ونشی کو پہلی بار انڈین ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان سرچن ٹینڈولکر نے 1989 میں 16 سال اور 205 دن کی عمر میں بھارت کے لیے اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا شائع 05 جون 2026 12:54pm
شاھین کی قیادت میں پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 157 رنز پر ڈھیر کر دیا پاکستان نے پہلا میچ پانچ وکٹوں سے جیت لیا تھا شائع 05 جون 2026 12:22am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا