ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان میکسیکو نے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کو 1-0 سے ہرا دیا گھانا کو ہرا کر کامیابی سمیٹنے والی پلیئنگ الیون میں بڑی تبدیلیاں، میکسیکن کوچ جیویر اگوئیرے نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے نو نئے کھلاڑی میدان میں اتار دیے شائع 31 مئ 2026 02:22pm
نیمار ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ کے لیے فٹ ہو سکتے ہیں، کارلو اینسیلوٹی اطالوی کوچ کے ایک سالہ پلانز سے باہر رہنے کے باوجود نیمار کی برازیلی اسکواڈ میں واپسی شائع 31 مئ 2026 02:12pm
کامیابی کا راز کوچ پر اعتماد، پی ایس جی چیمپیئنز لیگ کی مسلسل دوسری بار فاتح دو چیمپیئنز لیگ ٹائٹلز اپنے نام کرنے کے بعد اب کھلاڑی ان کا ذکر ایک کوچ کے طور پر کم اور ٹیم کے معمار اور بہترین قائد کے طور پر زیادہ کرتے ہیں شائع 31 مئ 2026 02:02pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا