عمر خالد این سی اے اے آل کانفرنس اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی گولفر بن گئے واٹرلو، الینوائے کے اینبرائر گولف کلب میں منعقدہ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی شائع 29 اپريل 2026 07:45pm
ریکارڈ ساز سیمی فائنل کا پہلا مرحلہ : دفاعی چیمپئن پی ایس جی نے بائرن میونخ کو 4-5 سے ہرا دیا انگلش کپتان نے مائیکل اولیسے کو بروقت پاس فراہم کیا لیکن ان کا قریب سے مارا گیا شاٹ گول لائن سے کلیئر کر دیا گیا شائع 29 اپريل 2026 01:48pm
آئی پی ایل: پنجاب کنگز کو پہلی شکست، بولنگ میں خامیوں کا انکشاف راجستھان رائلز کے خلاف چھ وکٹوں سے ہونے والی یہ ناکامی آٹھ میچوں میں پنجاب کی پہلی شکست تھی، تاہم وہ 13 پوائنٹس کے ساتھ 10 ٹیموں کی لیگ میں اب بھی سرفہرست ہیں شائع 29 اپريل 2026 01:33pm
پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گیا 222 رنز کا تعاقب میں یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 151 رنز پر ڈھیر شائع 29 اپريل 2026 12:08am