بابراعظم پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے بابراعظم کی مسلسل عمدہ کارکردگی نےانہیں پی ایس ایل کی تاریخ کے کامیاب ترین بلے بازوں میں شامل کردیا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 10:52am