مشرق وسطیٰ کی فضائی حدود کی بندش کے باعث ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیمیں بھارت سے واپس جانے میں ناکام میزبان بھارت کے ہاتھوں اتوار کو پانچ وکٹوں سے شکست کے بعد ویسٹ انڈیز سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر شائع 03 مارچ 2026 02:53pm
امریکی حملے ورلڈ کپ کے لیے اچھے شگون نہیں، ایرانی فٹ بال چیف ایران کو 11 جون سے 19 جولائی تک امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کی میزبانی میں ہونے والے ورلڈ کپ میں کھیلنا ہے شائع 03 مارچ 2026 02:36pm