بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پی سی بی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور صائم باہر سیریز کا آغاز11 مارچ سے ہوگا، تمام میچز شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے شائع 04 مارچ 2026 05:33pm
نیوزی لینڈ کے کپتان سینٹنر ناقابلِ شکست جنوبی افریقہ کو روکنے کے لیے پرفیکٹ گیم کے خواہشمند جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ کی واحد ناقابلِ شکست ٹیم ہے، مسلسل سات فتوحات میں گروپ اسٹیج کے دوران نیوزی لینڈ کے خلاف 7 وکٹوں کی عبرتناک شکست بھی شامل ہے شائع 04 مارچ 2026 03:31pm