ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر ایٹ مرحلہ ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی 255 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 17.4 اوورز میں 147 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی شائع 23 فروری 2026 11:35pm
پروٹیز کا انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے شیڈول کا حتمی اعلان آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 9 اکتوبر کو ڈربن سے ہوگا شائع 23 فروری 2026 07:52pm
ایم ایل ایس میچ کے بعد کے اقدامات پر لیونل میسی کے خلاف تادیبی کارروائی نہیں کرے گی میسی، سواریز کی گرفت سے نکل کر آٹھ سیکنڈ بعد دوبارہ نمودار ہوئے اور لاکر روم کی طرف جاتے ہوئے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ شامل ہو گئے شائع 23 فروری 2026 02:33pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف یکطرفہ فتح؛ آئی لینڈرز محض 95 رنز پر ڈھیر انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے شائع 23 فروری 2026 01:03pm
بھارت کے خلاف شاندار جیت کے بعد جنوبی افریقہ کے حوصلے بلند، نظریں ٹرافی پر جمالیں ٹورنامنٹ میں پہلی بار ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی ٹیم صرف111 رنز پر ڈھیر شائع 23 فروری 2026 12:50pm