گلین میکسویل کا آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل 11 کا انتخاب، حیدرآباد کنگز مین کے ساتھ معاہدہ کر لیا آسٹریلوی آل راؤنڈر نے پاکستان کی لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بننے پر بے حد خوشی اور جوش کا اظہار کیا شائع 19 فروری 2026 07:26pm
کوکو گاف کی شاندار واپسی، 3 میچ پوائنٹس بچا کر دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کر لی گاف نے 16 ڈبل فالٹس کی غلطیوں پر قابو پاتے ہوئے دو گھنٹے 18 منٹ میں مقابلہ جیتا اور مرٹنز کے خلاف اپنا ناقابلِ شکست ریکارڈ 0-5 کر دیا شائع 19 فروری 2026 02:56pm
سپر ایٹ میں جنوبی افریقہ کا بڑا چیلنج سامنے، بھارتی ٹیم مثالی کارکردگی کی تلاش میں نیدرلینڈز کے خلاف ابھیشیک کی مسلسل تیسری بار صفر پر آؤٹ ہونے کی خفت شائع 19 فروری 2026 02:43pm
آل راؤنڈر کرن نے آخری اوورز میں لڑکھڑاتی ہوئی انگلینڈ کی ٹیم میں جان ڈال دی سولہویں نمبر پر موجود نیپال کی ٹیم 184 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرنے کے قریب تھی شائع 19 فروری 2026 02:16pm