صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، پاکستان نمیبیا کو عبرتناک شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا فرحان، احمد شہزاد کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے شائع 18 فروری 2026 06:20pm
دبئی اوپن : انجری کے باعث دستبرداری کے بعد پاؤلا بڈوسا کا آن لائن بدتمیزی پر شدید ردعمل ہسپانوی کھلاڑی نے مسلسل انجریوں کے بعد گزشتہ برس شاندار کارکردگی کے ذریعے دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنائی تھی شائع 18 فروری 2026 01:54pm
ایمباپے کا وینسیس پر مبینہ نسلی جملہ کسنے پر پریسٹیانی پر پابندی لگانے کا مطالبہ برازیلی کھلاڑی نے انہیں غلط سنا، پریسٹیانی نے الزام کی تردید کردی شائع 18 فروری 2026 01:44pm