کھیل کے فروغ کے لیے خدمات، سری لنکا کرکٹ نے پی سی بی چیف کو اعزاز سے نواز دیا سری لنکن وزیر کھیل، سیکریٹری دفاع اور ایس ایل سی کے سی ای او کی محسن نقوی سے ملاقات شائع 15 فروری 2026 07:08pm
پاکستان بمقابلہ بھارت صرف ایک عام میچ نہیں، دباؤ ہوتا ہے، سوریا کمار یادو کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اور منافع بخش ٹاکرا، 35 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا اسٹیڈیم مکمل طور پر بھر گیا شائع 15 فروری 2026 01:38pm
سابق کپتان عمران خان کی صحت پر کرکٹ لیجنڈز کا اظہار تشویش سابق وزیر اعظم نے اپنے دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی کھو دی ہے شائع 15 فروری 2026 12:37pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے ہرا کر سپر ایٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا کولمبو میں قومی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، پوری ٹیم 114 رنز پر ڈھیر اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 11:35pm
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر