پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے اوشیانیا کی بلند ترین چوٹی سر کر لی، سیون سمٹس چیلنج مکمل کر لیا پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے اوشیانیا کی بلند ترین چوٹی کارسٹنز پیرامِڈ سر کر لی، جو نیو گنی جزیرے پر واقع ہے،... شائع 10 اکتوبر 2025 10:35pm